طالب کی بھلائی کس میں ہے؟
طالب کی بھلائی کس میں ہے؟ طالب ہمیشہ خلوت پسندرہےاوران دوکاموں کےسواکوئی کام نہ کرے۔ یاددوست میں مشغول ہویادوست کی یاد میں ،اگران دونوں کےسوااورکوئی کام کرےگا توپھل نہ پائےگا۔...
طالب کی بھلائی کس میں ہے؟ طالب ہمیشہ خلوت پسندرہےاوران دوکاموں کےسواکوئی کام نہ کرے۔ یاددوست میں مشغول ہویادوست کی یاد میں ،اگران دونوں کےسوااورکوئی کام کرےگا توپھل نہ پائےگا۔...
قرض مانگنے کی صورتیں قرض ہرگزنہ لے،مگرجب بہت ہی ضرورت ہو،جس کی تین قسمیں ہیں۔ایک تواپنی ذاتی ضرورت جس سےمجبور ہوجائے،دوسری ضرورت مہمان کی خاطر،تیسری صلہ رحم کی ضرورت۔اپنی بھوک پیاس رفع کرنےکےواسطےبھی قرض لےسکتاہے۔...
نفس سے مقابلہ نفس پرجوکام دشوارہو،اس کومزیداختیارکرے،اگرذکرومراقبہ سے کشیدگی پیداہوتوان کوزیادہ کرے۔...
دنیا میں سب سے بڑی نیکی دنیامیں ترک دنیاسےبہترکوئی نیکی نہیں۔...
دعا کی قبولیت کا راز دعاکےاثرات کاظہوراسی وقت ہوتاہے،جب شرائط اورحسن اعتقاد کےساتھ پڑھی جائے۔...
ہر کام تقدیر سے ہوتا ہے تقدیرکےبغیرکوئی کام نہیں ہوتا۔...
عشقِ حقیقی کی آگ عاشق کےدل میں جوعشق کی آگ روشن ہوتی ہے،اس کےمقابلہ میں دوزخ کی آگ بھی سرد ہوجاتی ہے۔...
عشق کی آفتیں ہرچیزکےاندرایک آفت ہوتی ہے،عشق کی دوآفتیں ہیں،ایک آفت ابتداءاوردوسری آفت انتہاء۔...
سالک کو کیسا ہونا چاہئے سالک کو بےصبرہونا چاہئےجوگھڑی بغیرحصول مقصدکےگزرے،مرنااس سے بہتر سمجھے۔...