حضرت خواجہ حسن بصری  

ملفوظات حضرت خواجہ حسن بصری

ملفوظات حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ آپ مناجات فرمایا کرتے تھے کہ ’’الٰہی تو نے مجھے نعمت دی میں اس کا شکر بجا نہ لایا، اور تو نے بَلا بھیجی میں نے اُس پر صبر نہ کیا، پس تو نے اِس سبب سے کہ میں نے شکر نہ کیا، اپنی دی ہوئی نعمت مجھ سے واپس نہ لی، اور اس سبب سے کہ میں نے صبر نہ کیا تو نے بَلا کو ہمیشہ کے لیے مجھ پر مسلط نہیں رکھا، الٰہی تجھ سے سوائے فضل و کرم کے اور کچھ ظاہر نہیں ہوتا۔ فرمایا۔ کُل صحیفے ایک سو چار (104) کی تعداد ...