عمل صالح و ھدایت

عملِ صالح کی توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے ،اور یہی قبولیت کی علامت ہے۔ہدایت خدا کی طرف سے ہوتی ہےمگر بندے کو کوشش کرنی چائیے۔

تجویزوآراء