اپنے آپ کو نیوٹرل کہنا منافقت ہے

اپنے آپ کو نیوٹرل کہنا منافقت ہے

ایک شخص نے کہا شاہ صاحب نیوٹرل رہنا چاہتا ہوں،

شاہ صاحب نے جواب دیا۔ یہ تو منافقت ہے بریلوی بھی راضی رہیں اور وہابی بھی راضی رہیں۔

اللہ رب العزت نے منافقین کے متعلق ہی توارشاد فرمایا:

ومن الناس من یقول امنا باللہ وبالیوم الاخر وماھم بمؤمنین۔

منافقین حضور کے پاس آکر کہتے ہیں ہم آپ پر ایمان لائے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا۔ وہ ایمان والے نہیں۔

جب بات حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی عزت وناموس کی ہوتو اس پر کوئی سودا نہیں۔ کوئی نیوٹرل پالیسی کارگر نہیں گستاخ رسول واجب القتل مرتد بے ایمان ہے۔ توبہ کر بھی لے تو بھی سزا کا مستحق ہے

مسلیمہ کذاب کے مقابلے میں صحابہ کرام کو تیل کی کڑھائی میں جلادیا گیا لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔

تجویزوآراء