کرکٹ،فٹ بال اور ٹینس کچھ دیر کے لئے بچوں یا بڑوں کے ساتھ کھیلنا
عرض:کیا کرکٹ،فٹ بال اور ٹینس کچھ دیر کے لئے بچوں یا بڑوں کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے؟ ارشاد:لہو لعب شرعا ناجائز ہے فٹ بال یا کرکٹ وغیرہ جو العاب ریاضیہ ہیں انکو ریاضت کے طور پر جس میں برہنا ہونا تجرد لازم نہ آئے اور نمازوں کا قضا کرنا لازم نہ آئےکھیل کود کی نیت نہ ہوبلکہ ورزش کی اگر نیت ہو تو کبھی کبھی اس میں حرج نہیں ہے۔۔۔(ملفوظات تاج الشریعہ)