عارف کے معاملات
عارف کے معاملات عارف وہ ہے جس کا کھانا بیماروں کے کھانے کی طرح ہو اور اس کا سونا سانپ کے کاٹے ہوؤں کی طرح ہو اور اس کا عیش پانی میں غرق شدگان کی طرح ہو۔...
عارف کے معاملات عارف وہ ہے جس کا کھانا بیماروں کے کھانے کی طرح ہو اور اس کا سونا سانپ کے کاٹے ہوؤں کی طرح ہو اور اس کا عیش پانی میں غرق شدگان کی طرح ہو۔...
کامیابی کا نسخہ جو شخص اس بات کا آرزومند ہے کہ اس کا دین سلامت و محفوظ رہے اور اس کے جسم و روح دونوں کو راحت نصیب ہو اور فکر و غم میں کمی واقع ہو تو اس کو چاہیے کہ دنیا سے علیحدگی اختیارکرے۔...
سب سے زیادہ بہادر کون؟ سب سے زیادہ بہادری یہ ہے کہ اپنے نفس پر قابو حاصل ہوجائے۔...
کھا نے کی مقدار کھانا اتنا کھانا چاہئے جس سے زندگی قائم رہے۔ وہ علم بیکار ہے جس پر عمل نہ کیا ہو۔...
قول وفعل میں مطابقت تم کو ایسے بہت سے لوگ ملیں گے جن کا فعل ان کے قول سے مطابق نہیں رکھتا، مگر بہت کم ایسے بھی ملیں گے جن کا فعل و عمل ان کی زبان سے عین مطابق ہو۔ جو شخص اپنے آپ کو بلند مرتبہ کہلوانا پسند کرے نگاہِ حق سے گرجاتا ہے حسنِ خُلق یہ ہے کہ خلقت تجھ سے راضی ہو۔ محض گمان پر کسی سے علیحدگی اختیار مت کرو۔ بغیر عتاب کے کسی کی صحبت مت چھوڑو۔ عشق حقیقی تو وہ ہے جو جذبہ عمل کو تیز کردے۔ حق پر چلنے والے کا پاؤں شیطان کے سینہ پر ہوتا ہے۔...
علم خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتا علم کی مثال سمندر جیسی ہے خواہ کتنا ہی خرچ کرو کم نہ ہوگا۔...
تین چیزیں اللہ تعالیٰ کی ناراضی کی علامت ہیں لہو و لعب کی کثرت ، ہنسی مذاق اور غیبت و شکایت ۔...