کسی کے محتاج نہ بنو
کسی کے محتاج نہ بنو
اپنی زندگی میں آدمی کسی کا محتاج نہ ہو۔
فرمایاالحمد للہ اب تک (۲۰۰۶ء) میں ۔ میں عمر کے اس حصے میں اولاد میں سے کسی کا محتاج نہیں ہوں۔ گھر کے سارے بل کوشش کرکے میں ادا کرتاہوں۔
بزرگوں کی یہ بات یا درکھو۔
’’تمہارے پیسے سے عیش تواولاد کرے گی حساب تمہیں دینا ہوگا‘‘
’’اگر تنگدستی ہوگی تو قیامت میں جلدی جان چھوٹ جائے گی۔ ‘‘