مرتبہ فناء

مرتبہ فناء 

جب ملک [۱] و ملکوت طالب سے پوشیدہ  وفراموش ہوجائے۔ تو یہ مرتبۂ فنا ہے۔ اور جب سالک کی ہستی بھی سالک سے پوشیدہ ہوجائے تو یہ مرتبہ فناء فنا ہے۔ [۱۔ ملک سے مراد عالم شہادت اور ملکوت سے مراد عالم غیب ہے۔ اسی طرح جبروت سے عالم انوار قاہرہ اور لاہوت سے عالم ذات حق مراد ہے۔]

تجویزوآراء