کہیں پر جاؤ شریعت کی پابندی کرو

کہیں پر جاؤ شریعت کی پابندی کرو

’’بعض عورتیں جن کے یہاں دستانے سے ہاتھ نہیں نکلتے۔ باہر ملکوں میں معلوم ہوا کہ جینس کی پتلون اور اوپر شرٹ پہنتی ہیں۔

آدمی جہاں بھی جائے اللہ سے ڈرے شریعت کی پابندی کرے۔ ہم باہر جاتے ہیں تواپنے اسی جبے  اور شیروانی کو استعمال کرتے ہیں اگرا یسانہ کروں  توکیا وہ مجھے ائیر پورٹ سے باہر کردیتے ہیں؟‘‘

تجویزوآراء