شادی کی سالگرہ

عرض:شادی کی سالگرہ منائی جا سکتی ہے؟

ارشاد:اس میں کوئی حرج نہیں ہے جب کے جائز طور پراور نصاری اور دیگر قوموں سے مشابہت کے طور پر نہ ہو اور شرعی طورپر اسے منایا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔۔۔۔۔۔(ملفوظات تاج الشریعہ)

تجویزوآراء