حضرت امام جعفر صادق کے اقوال

       ہر شریف آدمی کو چار چیزوں سے بالکل عار نہ چاہیے۔ اپنے والد کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا۔ اپنے مہمان کی خدمت کرنا ، اپنے چوپایہ کی دیکھ بھال کرنا خواہ اس کے سو غلام (نوکر) ہی کیوں نہ ہوں۔ اپنے استاد  کی خدمت کرنا۔

 


متعلقہ

تجویزوآراء