قرض مانگنے کی صورتیں

قرض مانگنے کی صورتیں

قرض ہرگزنہ لے،مگرجب بہت ہی ضرورت ہو،جس کی تین قسمیں ہیں۔ایک تواپنی ذاتی ضرورت جس سےمجبور ہوجائے،دوسری ضرورت مہمان کی خاطر،تیسری صلہ رحم کی ضرورت۔اپنی بھوک پیاس رفع کرنےکےواسطےبھی قرض لےسکتاہے۔


متعلقہ

تجویزوآراء