ناقابلِ اشتراک فضائل
حضور اقدسﷺ کے بہت فضائل جلیلہ وخصائص کریمہ ناقابلِ اشتراک ہیں جیسے افضل الانبیاء..... خاتم النبیین.....سیّد المرسلین..... اول خلق اللہ..... افضل خلق اللہ..... اول شافع..... اول مشفع..... نبی الانبیاء ﷺ۔[1]
[1]۔ فتاویٰ رضویہ جلد ۲۹، صفحہ ۲۲۱۔