27 روزہ نمازِ تراویح مع خلاصہ قرآن
درس کا دورانیہ 20 منٹ
مدرس: حضرت علامہ مولانا ابو عمیر محمد احمد رضا اختر القادری صاحب
بمقام: جامع مسجد غوثیہ، شیش محل ہوٹل بی ایریا لیاقت آباد، ڈاک خانہ کراچی
زیر ِسرپرستی: تحریک لبیک یا رسولﷺ
زیرِ انتظام: انتظامیہ جامع مسجد غوثیہ