سیلانی ویلفئرانٹرنیشنل ٹرسٹ  

دعائیہ اجتماع و نفلی اعتکاف

ہر اتوار عصر تا مغرب نفلی اعتکاف اس اجتماع میں اورادو وظائف کا ورد،اللہ عزوجل کے ناموں کا ذکر اور آخر میں حضرتِ علامہ مولانا بشیر فاروقی اجتماعی رقّت انگیز ذکر ودعا  فرمائیں گے۔ بمقام: جامع مسجد حضرتِ امیر حمزہ رضی اللہ عنہ ،گلبہار چورنگی ،عقب پی ایس او پٹرول پمپ ،ناظم آباد نمبر ۲ ،کراچی،پاکستان        ...

رضا کاروں کو الرٹ کردیا

کراچی اسٹاف رپورٹر سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پرتیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لئے سیلانی رضا کاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ رضاکاروں کے ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی رضا نے بتایاکہ اندرونِ سندھ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں سیلانی ویلفئیرانٹرنیشنل ٹرسٹ نے متاثرین کی ہنگامی امداد کے لیےتمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور وقتِ ضرورت ہزاروں سیلانی رضا کار...

دعائیہ اجتماع

ہر انگریزی مہینے کے پہلے جمعہ کو بعد نمازِ عشاء فوراً ڈیڑھ گھنٹے کا دعائیہ اجتماع اس اجتماع میں قصیدہ بردہ شریف،اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کا ذکر اور آخر میں اجتماعی رقّت انگیزذکرودعا ہوگی بمقام:جامع مسجد سخی عبدالوھاب شاہ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ ،حیدرآباد ...

دعائیہ اجتماع مع نفلی اعتکاف

ہر انگریزی مہینے کے پہلے جمعہ کو عصر تا مغرب دعائیہ اجتماع مع نفلی اعتکاف ہوتا ہے اور آخر میں اجتماعی رقّت انگیز ذکر ودعا ہوگی۔ بمقام:جامع مسجد لطیف آباد نمبر ۸،نزد باغِ مصطفیٰ گراوٗنڈ حیدرآباد۔...

سیلانی رضا کار صورتِ حال سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پر تیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لیے سیلانی رضا کار الرٹ رہیں۔عامر اقبال نے بتایا کہ اندرونِ سندھ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں سیلانی نے متاثرین کی ہنگامی امداد کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ ...

ہنگامی امداد کے انتظامات مکمل کرلئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا محمد بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پر تیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لئے سیلانی رضا کاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ رضا کاروں کے ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی رضا نے بتایاکہ اندرونِ سندہ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔...

سیلانی ٹرسٹ کو جناح ہسپتال کے پاس جگہ فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے پاس مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پیر کو جسٹس امیر بانی مسلم، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل بنچ نے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف ڈاکٹر تسنیم احسن ودیگر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ درخواست کی سماعت کے موقع پر جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شعبہ حادثات کے سامنے جگہ فراہم نہیں کی جاسکتی اور مریضوں کو اسپتال میں کھان...