شہیدِ ناموسِ رسالت غازی ملک ممتاز حسین قادری کی نمازِ جنازہ کا اعلان
غازی ممتاز قادری علیہ الرحمۃ کو پھانسی دینے کے خلاف مذمت
شہیدِ ناموسِ رسالت غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی نمازِ جنازہ یکم مارچ بروز منگل دوپہر ۲ بجے لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔