جامعہ احسنُ البرکات مارہرہ شریف ضلع ایٹہ (یوپی)

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کا حفظ و تجوید و قرأت اور درس نظامی کا رہائشی تعلیمی ادارہ

جامعہ میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ توجہ فرمائیں!

جامعہ احسن البرکات میں اعدادیہ تا  رابعہ اور حفظ و قرأت خصوصی کا ٹیسٹ ۱۳/شوال المکرّم مطابق ۱۹/جولائی ۲۰۱۶ء بروز منگل صبح ۹ بجے تا ۱۲/بجے تحریری اور ۳/بجے تا ۵/بجے تقریری ہوگا۔ (انشاءاللہ)داخلہ کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

پروفیسر محمد امین میاں قادری / سید شاہ نجیب حیدر میاں  نوری

تجویزوآراء