ختم قادریہ شریف

آپ پریشان کیوں ہیں؟
آئیے! حصولِ ثواب کی نیت، کسی بھی جائز مقصد میں کامیابی، رزق میں برکت، پریشانی سے نجات، غیبی امداد اور بلخصوص حرم شریف و مدینہ شریف کی باادب حاضری کے لیے ضرور تشریف لایئے۔
اللہ عزوجل کے مبارک ناموں کا ذکر، نعت شریف اور اجتماعی دعا
مدرس: علامہ حافظ محمد فاروق امجدی مدظلہ العالی
مرد و خواتین کے لیے ہر اتوار بعد نمازِ عصر تا مغرب (خواتین کے لیے پردے کا اہتمام)
بمقام: نور مسجد کاغذی بازار، میٹھادر، کراچی


متعلقہ

تجویزوآراء