تحفظِ ناموسِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی جدوجہد جاری رہے گی
کراچی (پ ر)جماعتِ اہلسنت پاکستان کراچی کے ناظم محمد حسین لاکھانی نے کہاکہ پاکستان شمعِ رسالت کے پروانوں کی سرزمین ہے مصطفیٰ جانِ رحمت کی عظمت کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ گستاخِ رسول کا خون رائیگاں جاتا ہے شریعت اس پر کوئی حد،دیت یا قصاص طلب نہیں کرتی ،ممتاز قادری کا ردِّ عمل ایمانی غیرت کا تقاضہ تھا اسلام کا مجاہد پابندِ سلاسل ہے اسلام دشمن قوتیں اس کی رہائی میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے ۔ممتاز قادری کا فعل شرعی تقاضوں کے مطابق...