پاکستان  

ہفتہ وار درس قرآنِ پاک

کیا قرآن سے اسکے معنی سمجھے بغیر ہدایت لی جا سکتی ہے؟؟ آئیئے! عقائد، اصلاحِ اعمال اور اصلاحِ معاشرہ پر مبنی مخصوص انداز میں ہفتہ وار درس قرآنِ پاک مدرس: مفتی محمد عتیق قادری ہر اتوار بعد نماز عصر متصلاً شرکت فرمائیں بمقام: میمن مسجد صدیق آباد، فیڈرل بی ایریا، کراچی...

تقریبِ ختمِ قرآنِ کریم

یکم جولائی ۲۰۱۵ء بمطابق ۱۳؍رمضان (۱۴ویں شب) بروز بدھ انجمن ضیائے طیبہ کے زیر اہتمام ‘‘مدرسہ ضیائے طیبہ’’ کے طلباء کرام کی الف مسجد کھارادر کراچی میں ختم قرآن کریم کی پر کیف محفل منعقد کی گئی، جس کی صدارت جناب پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری مدظلہ العالی (جنرل سیکریٹری ادارۂ تحقیقات امام احمد رضا، کراچی و ڈین شعبۂ پیٹرولیم وشعبہ فیکلٹی آف سائنس جامعہ کراچی) نے فرمائی۔ جبکہ شرکائے محفل میں نبیرۂ بیہقی وقت علامہ مفتی محمد اکرام المح...

درسِ قرآن مجید

اللہ کے مبارک ناموں کا ذکر، مناجات، خصوصی دعا ہر اتوار بعد نمازِ فجر (ایک گھنٹہ دورانیہ) مدرس: حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد انیس قادری برکاتی بمقام: نور مسجد کاغذی بازار میٹھادر، کراچی ...

ختم قادریہ شریف

آپ پریشان کیوں ہیں؟ آئیے! حصولِ ثواب کی نیت، کسی بھی جائز مقصد میں کامیابی، رزق میں برکت، پریشانی سے نجات، غیبی امداد اور بلخصوص حرم شریف و مدینہ شریف کی باادب حاضری کے لیے ضرور تشریف لایئے۔ اللہ عزوجل کے مبارک ناموں کا ذکر، نعت شریف اور اجتماعی دعا مدرس: علامہ حافظ محمد فاروق امجدی مدظلہ العالی مرد و خواتین کے لیے ہر اتوار بعد نمازِ عصر تا مغرب (خواتین کے لیے پردے کا اہتمام) بمقام: نور مسجد کاغذی بازار، میٹھادر، کراچی...

درسِ نظامی

اپنے خاندان میں ایک بچے کو عالم دین ضرور بنائیں مدرسہ انوار القرآن قادریہ رضویہ میں مورخہ ۲۸ جولائی ۲۰۱۵ بروز منگل سے درسِ نظامی (عالم کورس) کی نئی کلاسز کا آغاز داخلے جاری ہیں اوقاتِ تعلیم: رات ۹ بجے تا ۱۱ بجے(پیر تا ہفتہ) بمقام: مدرسہ انوار القرآن قادریہ رضویہ جامع مسجد عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، امام احمد رضا بریلوی اسٹریٹ، ٹھٹھائی کمپاؤنڈ، لائٹ ہاؤس، کراچی...

نورِ قرآن نشست

قرآنِ پاک کا آسان ترجمہ اور مدلل تفسیر مدرس: حضرت علامہ مفتی محمد آصف عبداللہ قادری رضوی صاحب ہر جمعہ کی رات تقریباً ساڑھے نو بجے تا سوا گیارہ بجے خواتین کے لئے خاص پردے کا اہتمام ہے۔ بمقام: جامع مسجد بہارِ شریعت، بہادرآباد، کراچی...

درسِ نظامی

قابل معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی طلباء و طالبات کے لئے درسِ نظامی (عالم و عالمہ کورس)، حفظ و ناظرہ کی نئی کلاسز کا آغاز داخلے جاری ہیں ۵ شوال (۲۲ جولائی تا ۱۵ شوال (یکم اگست)تک متصل کھتری مسجد، پی آئی بی کالونی، کراچی...

عالم کورس

نئے سیشن کا آغاز مورخہ ۲۹ جولائی ۲۰۱۵ بروز بدھ اپنے بچوں کو دینِ اسلام کی سمجھ بوجھ دینے کے لئے عالمِ دین بنائیں۔ قرآن و حدیث کی تعلیمات کے ساتھ دنیاوی علوم کی فراہمی اوقاتِ تعلیم: صبح پونے ۸ بجے سے سوا بارہ بجے بمقام: مرکز العلوم الاسلامیہ اکیڈمی (ٹرسٹ) نزد صرافہ بازار، میٹھادر، کراچی...