امت  

سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے قریب مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے سیکریٹری صحت کو سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو جناح اسپتال کے قریب مناسب جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس امیربانی مسلم ،جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل لارجر بنچ نے غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف ڈاکٹر تسنیم احسن ودیگر کی درخواست کی سماعت کی۔جناح اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شعبہ حادثات کے سامنے جگہ فراہم نہیں کی جاسکتی۔عدالت نے حکم دیا کہ سیلانی ٹرسٹ کا سامان واپس کرکے مناسب جگہ فراہم کی جائے۔...

سیلانی ویلفیئر کے رضاکار الرٹ

کراچی (پ ر) سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ ،مولانا بشیر فاروقی قادری ممکنہ تیز بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر امدادی کاموں کے لئے رضا کاروں کو الرٹ کردیا ہے۔ناظمِ اعلیٰ عامر اقبال مدنی نے بتایا کہ تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ضرورت پڑنے پر رضا کار میدانِ عمل میں ہونگے۔    ...

غازی ممتاز قادری کی شہادت پر انجمن ضیائے طیبہ کا اظہارِ افسوس

انجمن ضیائے طیبہ، حکومتِ وقت کے اس مذموم اور گھناؤنے عمل کے خلاف بھرپور احتجاج و مذمت، اور شہیدِ ناموسِ رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم غازی ملک ممتاز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی اس اندوہ ناک شہادت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اظہارِ افسوس کرتی ہے۔...

سیلانی رضاکار

کراچی (پ ر)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ انسانیت کی بے لوث خدمت دنیا اورآخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔مولانا محمد بشیر فاروقی قادری کے زیرِ تربیت سیلانی رضا کاروں پر قوم کو فخر ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنا گراؤنڈ میں سیلانی رضا کار فاؤنڈیشن کے پہلے کنونشن کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ آصف جان صدیقی ،میونسپل کمشنر سمیع احمد صدیقی ،غلام ہاشم نورانی ،فاؤنڈیشن کے صدر محمد زبیر اشرفی ،حاجی محم...

ممتاز قادری کی سزا نے بریلوی مسلک کی مختلف جماعتوں کو متحد کردیا ہے

نمائش چورنگی پر ریلی اور دھرنے میں تمام جماعتیں یکجا نظر آئیں ۔کارکنوں کی جانب سے جوش و خروش کراچی(اسٹاف رپورٹر )ممتاز قادری کی سزا نے بریلوی مسلک کی مختلف جماعتوں کو متحد کردیا ہے،جس پر کارکنان کی جانب سے خوشگوار جذبات کا اظہار کیا۔...

لبیک یا رسول اللہ کانفرنس

ممتاز قادری کی سزا کیخلاف ہزاروں افراد کا اجتماع فیصلہ آئین سے متصادم ہے۔ممتاز قادری نے ناموسِ رسالت کا دفاع کیا۔نشتر پارک میں قائدین تنظیمات ِ اہلسنت کا خطاب...