نورالقرآن انٹرنیشنل  

نورِ قرآن نشست

قرآنِ پاک کا آسان ترجمہ اور مدلل تفسیر مدرس: حضرت علامہ مفتی محمد آصف عبداللہ قادری رضوی صاحب ہر جمعہ کی رات تقریباً ساڑھے نو بجے تا سوا گیارہ بجے خواتین کے لئے خاص پردے کا اہتمام ہے۔ بمقام: جامع مسجد بہارِ شریعت، بہادرآباد، کراچی...

فدایانِ مصطفےٰ ﷺ کانفرنس

بسلسلہ یومِ شہدائے احد سید الشہداء امیر حمزہ و بیاد سیدنا امام موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہم مورخہ ۲ اگست ۲۰۱۵ء بروز اتوار دوپہر ساڑھے تین بجے تا نمازِ عشاء بمقام: نیو حمزیہ غوثیہ لان (مرکز نورالدین مصطفیٰ) بالمقابل حسن اسکوائر نزد عسکری پارک کراچی...

حج کے آسان مسائل

حج کے آسان مسائل بذریعہ (ملٹی میڈیا پروجیکٹر) چاہے آپ اس سال حج پر نہیں جارہے یا پہلے سن چکے ہیں ضرور شرکت فرمائیں صبح ۱۰:۳۰بجےصلوٰۃ الحاجات سے آغاز ہوگا اور باربار قبولیت حج اور روانگئ حج کی دعائیں مانگی جاتی ہیں ...

ماہانہ محفل برائےغیبی امداد

ہرانگریزی ماہ  کے پہلے بدھ ماھانہ محفل برائے  غیبی امدا د آئیڈیل شخصیت موضوع:سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ بتاریخ:۷ اکتوبر ۲۰۱۵ بروز بدھ رات ۱۰:۰۰ تا ۱۲:۰۰بجے بمقام:جامع مسجد بہارِ شریعت بہادرآباد ،کراچی پاکستان  ...