تحفظِ عظمتِ مصطفے
ہماری جدوجہد پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہئیے۔حسین لاکھانی عظمتِ مصطفی ٰ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔جماعتِ اہلسنت کراچی (پ ر) جماعتِ اہلسنت پاکستان کراچی کے ناظم صوفی محمد حسین لاکھانی نے کہا کہ ہماری جدوجہد دینِ مصطفی کی سربلندی اور ملک ِ پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہیئے ۔انھوں نے کہا کہ دیانت دار و مخلص افراد ہی بہتر معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں،مایوس ہونے کے بجائے غلطیوں کی اصلاح کرکے اپنے بہتر مستقبل کیلئے کوشش کی جائے۔...