جہانِ پاکستان  

سیلانی رضا کار صورتِ حال سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی قادری کی ہدایت پر تیز بارشوں کی صورت میں ہنگامی امدادی کاموں کے لیے سیلانی رضا کار الرٹ رہیں۔عامر اقبال نے بتایا کہ اندرونِ سندھ ممکنہ سیلابی صورتحال سمیت کراچی میں تیز بارش کی صورت میں سیلانی نے متاثرین کی ہنگامی امداد کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ ...

ممتاز قادری کا ردِّ عمل ایمانی غیرت کا تقاضاتھا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعتِ اہلسنت پاکستان کراچی کے ناظم محمد حسین لاکھانی نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان شمعِ رسالت کے پروانوں کی سرزمین ہے،مصطفیٰ جانِ رحمت کی عظمت کے تحفظ کیلئے جدوجہدجاری رہے گی۔گستاخِ رسول کا خون رائیگاں جاتا ہے ،شریعت اس پر کوئی حد،دیت یا قصاص طلب نہیں کرتی ،ممتاز قادری کا ردِّ عمل ایمانی غیرت کا تقاضاتھا۔...