الدین نصیحۃ فاؤنڈیشن ویلفیٔر ٹرسٹ  

قبرستان کا احترام کیجئے

ہمارا عزم! امت محمد ﷺ کی خدمت الدین نصیحۃ فاؤنڈیشن ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت غریب و نادار لوگوں کی میت کیلئے اس قبرستان میں فی سبیل اللہ قبر فراہم کی جاتی ہیں۔ میت کے غسل و کفن کے لئے رابطہ کریں: جامع مسجد المجید (لعل شعباز نگر، سیکٹر ساڑھے ۱۱، اورنگی ٹاؤن)...

فی سبیل اللہ پانی کی فراہمی

ایصالِ ثواب برائے سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدینِ کریمین اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری امت کیلئے پانی فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔ مکان نمبر ۴۹۳ سیکٹر ساڑھے گیارہ ،صادق آباد ،اورنگی ٹاوٗ ن ،کراچی پاکستان  ...