عرس مبارک اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ
بتاریخ:۲۳ صفر المظفر ۱۴۳۷ھ مطابق۶ دسمبر ۲۰۱۵بروز اتوار
۲۴ صفرالمظفر ۱۴۳۷ ھ مطابق ۷ دسمبر ۲۰۱۵ بروز پیر
جشنِ دستارِ فضیلت
۲بجے دن بمقام،جامعہ نوریہ،باقر گنج،نزدعید گاہ،بریلی شریف
۲۵ صفر المظفر۱۴۳۷ھ مطابق ۸ دسمبر ۲۰۱۵ بروز منگل
۲ بجکر ۳۸ منٹ پر قل شریف امام احمد رضا قادری فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
بمقام:ولادت گاہ حضورِ مفتی اعظم ۳۴ سوداگران عقب درگاہ شریف،بریلی شریف