اہلسنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مدینہ (ٹرسٹ)
متصل مدینہ جامع مسجد لیبر اسکوائر سائٹ کراچی
تمام شعبہ جات میں رہائشی وغیر رہائشی طلبہ کے لئے داخلے جاری ہیں
سرپرست اعلیٰ حضرت پیر طریقت رہبر شریعت سید شاہ تراب الحق قادری صاحب
مہتمم اعلیٰ حضرت علامہ مفتی ناصر خان صاحب قادری ترابی
رابطہ برائے داخلہ: حضرت علامہ مفتی سمیع اللہ قادری ناظم تعلیمات دارالعلوم انوارِ مدینہ (ٹرسٹ) لیبر اسکوائر سائٹ کراچی 0300-9272715, 0345-8117174