درس نظامی کی کلاسز کا آغاز
درس نظامی کرنے والے خواہشمند حضرات کے لئے نادر موقع
مختصر وقت میں عالم دین بنئیے
درجہء اولیٰ کی کلاسز کا آغاز
10 شوال المکرّم
مدرس: علامہ عرفان شامی ابو رفاعہ علامہ محمد نذیر احمد بندیالوی
وقت صبح 10:30 بجے سے 12:30 بجے تک
روزانہ علاوہ جمعہ اتوار
داخلوں کا آغاز انشاء اللہ عزوجل عید کے بعد سے ہو گا۔
عربی و شریعتِ اسلامیہ انسٹیٹیوٹ
عالمگیر ٹیریس بہادر آباد نزد دارالعلوم امجدیہ کراچی۔