عالم کورس

دارالعلوم مصلح الدین کھوڑی گارڈن کے شعبہ درس نظامی میں داخلے جاری ہیں

درس نظامی مع عصری علوم

عامہ (میٹرک)، خاضہ(ایف اے)، عالیہ(بی اے)،  عالمیہ(ایم اے)

(انگلش، ریاضی، سائنس، مطالعہ پاکستان، کمپیوٹر)

الحمد اللہ! شعبہ حفظ و ناظرہ میں بھی داخلے جاری ہیں

خصوصی سہولیات:

۱۔         علاج معالجہ

۲۔       طلباء کے لئے کرایا

۳۔       بہترین رہائش

۴۔       معیاری طعام

۵۔       ماہر استاذ کی زیر نگرانی رات کا مطالعہ

زیرِ سرپرستی:        علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب

زیرِ نگرانی:         علامہ سید شاہ عبد الحق قادری صاحب

تجویزوآراء