اللہ کا انعامِ پاکستان
پروگرام جشنِ آزادی:
زیرِ سرپرستی :حضرت علامہ مفتی عبدالعزیز حنفی مدظلّہ العالی
مدرس:حضرت علامہ عامر اخلاق صدیقی شامی مدظلہ العالی
نعت خواں:مفتی سید امجد قادری صاحب
مورخہ :۱۳ اگست ۲۰۱۵ بروز جمعرت بعد نمازِ عشاء
بمقامِ:دارالعُلوم فاروق اعظم بلاک نمبر ۱۳ فیڈرل بی ایریا کراچی۔