علامہ کوکب نورانی کا بیان

جامع مسجد گلزارِ حبیب میں شبِ قدر کےاجتماع سے علامہ کوکب نورانی خطاب کرینگے ۔

کراچی(پ ر)بانی جماعت اہلسنت خطیبِ اعظم مولانا شفیع اوکاڑوی  جامع مسجد گلزارحبیب ،گلستانِ اوکاڑوی (سولجر بازار)میں ماہِ صیام کی ۲۷ ویں شب کو مرکزی اجتماع سے گیا رہ بجے شب علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی کا خصوصی خطاب ہوگا۔ان کے خطاب کے بعد نمازِ تسبیح،نعت خوانی اور اجتماعی توبہ کی جائے گی۔خواتین کے لئے باپردہ نشست کا اہتمام ہوگا۔علاوہ ازیں گلزار حبیب ٹرسٹ کے ارکان نے اپیل کی ہے کہ ۲۷ ویں شب میں صفائی کے ساتھ ساتھ بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے،

تجویزوآراء