علامہ شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ کا انتقال

کراچی (پ ر)آل پاکستان میمن  یوتھ کے چیئرمین نعمان وڈیرہ اور وائس چیئرمین عرفان ڈھیڈی،ترجمان ساجد حبیب اور مڈل ایسٹ کے کوآرڈینیٹر فرحان زکریا نے حضرت علامہ شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ اور پیرِ طریقت علامہ قاری مصلح الدین کی صاحب زادی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)

تجویزوآراء