بہارِ اعتکاف
زندگی میں ایک بار یہ سعادت ضرور حاصل کیجیے
اعتکاف کیجیے اس مقام پر کہ جس کے متعلق تاج الشریعۃ مفتی محمد اختر رضا خاں الازھری نے فرمایا کہ مجھے میمن مسجد مصلح الدین گارڈن سے بریلی شریف کی خوشبو آتی ہے۔
زیر نگرانی: حضرت علامہ شاہ عبد الحق قادری
تربیتی مضامین: تجوید قرآن، درسِ عقائد، درس فقہ، اصلاحِ اعمال، نماز کی اہمیت، اخلاقیات، تزکیہ نفس، محاسبہ، مقصدِ حیات، مقامِ مصطفیٰﷺ، رضائے الہٰی، عشقِ مصطفیٰﷺ، عشقِ صحابہ، عشقِ اولیاء، تصوف و طریقت
بمقام: میمن مسجد مصلح الدین گارڈن کراچی