فیضانِ رمضان و فیضانِ قرآن
رمضان مبارک کی پر بہار ساعتوں میں روزانہ بعد نماز تراویح
درس قرآن دورانیہ 15 منٹ
بعد نمازِ فجر (درس حدیث)، بعد نمازِ عشاء درس مسائل
مدرس: حضرت علامہ مولانا مفتی شفیق عطاری المدنی
امام و خطیب جامع مسجد اقصیٰ
ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں نماز تہجد میں ختم القرآن کا اہتمام ہو گا۔
وقت رات 2 بجے
بمقام: جامع مسجد اقصیٰ اکبر روڈ، موٹر سائیکل مارکیٹ، صدر کراچی۔