غازی ممتاز قادری کی شہادت پر انجمن ضیائے طیبہ کا اظہارِ افسوس
انجمن ضیائے طیبہ، حکومتِ وقت کے اس مذموم اور گھناؤنے عمل کے خلاف بھرپور احتجاج و مذمت، اور شہیدِ ناموسِ رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم غازی ملک ممتاز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی اس اندوہ ناک شہادت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اظہارِ افسوس کرتی ہے۔