درسِ نظامی

اپنے خاندان میں ایک بچے کو عالم دین ضرور بنائیں
مدرسہ انوار القرآن قادریہ رضویہ میں
مورخہ ۲۸ جولائی ۲۰۱۵ بروز منگل سے درسِ نظامی (عالم کورس) کی نئی کلاسز کا آغاز
داخلے جاری ہیں
اوقاتِ تعلیم: رات ۹ بجے تا ۱۱ بجے(پیر تا ہفتہ)
بمقام: مدرسہ انوار القرآن قادریہ رضویہ
جامع مسجد عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، امام احمد رضا بریلوی اسٹریٹ، ٹھٹھائی کمپاؤنڈ، لائٹ ہاؤس، کراچی

تجویزوآراء