عالم کورس

نئے سیشن کا آغاز
مورخہ ۲۹ جولائی ۲۰۱۵ بروز بدھ
اپنے بچوں کو دینِ اسلام کی سمجھ بوجھ دینے کے لئے عالمِ دین بنائیں۔ قرآن و حدیث کی تعلیمات کے ساتھ دنیاوی علوم کی فراہمی
اوقاتِ تعلیم: صبح پونے ۸ بجے سے سوا بارہ بجے
بمقام: مرکز العلوم الاسلامیہ اکیڈمی (ٹرسٹ)
نزد صرافہ بازار، میٹھادر، کراچی

تجویزوآراء