درسِ قرآن و فقہی مسائل
حضرت علامہ مولانا حافظ محمد سہیل رضا قادری مدظلہ العالی
رمضان المبارک کی مناسبت سے ہر اتوار بعد نماز ظہر
ان محفلوں میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
بمقام: جامع مسجد کوثر نزد شاہ عبد اللطیف بٹھائی ہال موسیٰ لین کراچی۔
زیر انتظام: جامع مسجد کوثر انتظامیہ