برسی

علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری مدظلہ  کی اہلیہ محترمہ کی برسی کے سلسلے میں

مورخہ 21 اگست 2016 بروز اتوار بعد نماز مغرب

میمن مسجد مصلح الدین گارڈن میں قرآن خوانی اور  محفل نعت کا اہتمام کیا گیا ہے

بعد نماز مغرب قرآن خوانی اور محفلِ نعت

بعد نمازِ عشاء قل شریف اور لنگر

صدارت: علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری مدظلہ

عوام اہلسنت سے بھر پور شرکت کی درخواست ہے

بمقام: میمن مسجد مسلح الدین کھوری گارڈن، کراچی

تجویزوآراء