فیضانِ شہداء کانفرنس

بیاد:سیدنا فاروق اعظم

سید الشھداء امام حسین

بتاریخ:9 اکتوبر بروز اتوار بعدنماز مغرب فوراً

بمقام:جامع مسجد الکریمی ڈیفنس فیز 2 پی این شفا روڈ کراچی

زیرِ نگرانی

علامہ مفتی غلام حسین سیفی نقشبندی

خصوصی خطاب:

معروف وممتاز مذہبی و روحانی ،سماجی شخصیت حربت علامہ مولانا محمد بشیر فاروق قادری مدظلہ العالی

(سر پرست اعلیٰ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ انٹر نیشنل)

اعزازی خطاب:

کمسن خطیب صاحبزادہ محمد احمد رضا سیفی

معروف نعت خواں،مقتدر علماء و مشائخ شرکت فرمائیں گے

لنگر کا اہتمام ہے وقت کا خاص خیال رکھیں

منجانب:انتظامیہ جامع مسجد الکریمی

بتعاون :

العون ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان

تجویزوآراء