صدقہ جاریہ
الحمدللہ! دارالعلوم مصلح الدین عرصہ دراز سے قرآن و سنّت کی تعلیم عام کرنے میں مصروف عمل ہے اور اس کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اللہ کے فضل سے دارالعلوم مصلح الدین کے تحت کشمیر، مانسہرہ اور کراچی کے مختلف مقامات (کھوڑی گارڈن، حاجی کیمپ، مشرف کالونی، کورنگی) میں مدارس مصلح الدین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں جن میں کثیر طلباء و طالبات شعبہ حفظ و ناظرہ، شعبہ تجویز، شعبہ درسِ نظامی (عالم کورس) میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ آپ بھی اس کار خیر میں اپناحصہ ضرور شامل کریں۔ اپنی (زکوٰۃ ۔ فطرہ ۔ صدقہ ۔ عطیات) دارالعلوم مصلح الدین کو دیں۔
زیر سرپرستی: پیر طریقت رہبر ِشریعت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب مدظلہ العالی
زیر نگرانی:صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا سید شاہ عبد الحق قادری صاحب مدظلہ العالی
رابطہ : ناظم اعلیٰ مدارس مصلح الدین محمد ادریس قادری صاحب 2407712-0321