حضرت مولانا قاری محمد نورالحق وصال فرما گئے
یہ خبر دنیائے سنیت کو نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جارہی کہ جماعت اہلسنت کے زبردست عالم ومفتی خلیفہ حضور مفتی اعظم، شاگرد حضور ملک العلماء امام النحو حضور علامہ مفتی بلال احمد رضوی سابق شیخ الحدیث دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف وجامعہ قادریہ اشرفیہ ممبئی کا ہفتہ ۱۰/۲/۲۰۱۸ ان کے آبائی وطن بنگواں ضلع پورنیہ بہار(انڈیا) میں انتقال ہوگیا ھے انا للّٰہ وانآالیہ راجعون