حضرت مولانا محمد فاروق رضوی انتقال فرماگئے

شہر اندور کی عظیم المرتبت شَخصیت،نمونہ اسلاف فدائے مفتی اعظم ہند صوفی باصفا پیرطریقت حضرت مولانا محمد فاروق رضوی صاحب قبلہ کا انتقال ہوگیا ھے۔ ان شاءاللہ آج  بروز منگل بتاریخ ۲۲ مارچ ۲۰۱۶ء کو بعد نمازِ عشاء دس بجے باڈ گنگا قبرستان اندورمیں سپرخاک کیا جائے گا۔

انالله وانااليه راجعون

تجویزوآراء