حضرت سید شاہد علی وصال فرماگئے
تحریک دعوت اسلامی کے ذمہ دار مبلغ جناب سید شاہد علی صاحب کا آج بروز جمعہ مورخہ ۲۹, دسمبر کو انتقال ہوگیا ہے. تدفین ان شاء اللہ آج بروز جمعہ بعد نماز مغرب عائشہ نگر قبرستان میں ہوگی۔