اجتماعی قربانی

(قربانی بھی۔۔۔۔۔ ایثار بھی)

الحمدللہ رب العالمین ہر سال کی طرح اس سال بھی الدین نصیحۃ فاؤنڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے تحت وہ گھرانے جو کہ پورا سال گوشت کی نعمت سے محروم رہتے ہیں ان تک گوشت پہنچایا جاتا ہے امید ہے کہ  آپ ہر سال کی طرح اِس سال بھی ادارے سے تعاون فرمائیں گے۔

گائے فی حصہ: 7,000/-

(اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کی نیت سے حصہ ملائیں)

تجویزوآراء