اجتماعی قربانی
جامعہ انصارِ مدینہ کے زیرِ اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی
اجتماعی قربانی
علماء کرام کی زیرِ نگرانی شرعی تقاضوں کے عین مطابق
فی حصہ ۸۵۰۰
زیرِ سرپرستی :مفتی خالد محمود کاغانی
رابطہ:حجرہ خطیب و امام جامع میمن مسجد صدیق آباد
اپنی گائے ذبح کروائیں فی حصہ ۴۳۰۰ روپے
قربانی کی کھالیں جامعہ انصارِ مدینہ کو دیکر ثوابِ دارین حاصل کریں