بھارت  

فیضانِ حضور تاجؔ الشریعہ کانفرنس

ارچ ۸،۷، ۲۰۱۶ بروزِ پیر، منگل ۸مارچ کو حضور تشریف لائیں گے انشاء اللہ بمقام: ڈپٹی پلے گراؤنڈ بلگاؤ روڈ ضلع امراؤتی مہاراشٹر نوٹ: ۷ مارچ کو صبح ۱۰ بجے سے شام ۴ بجے تک خواتین کا اجتماع اور بعد نمازِ عصر مردوں کا اجتماع ہو گا۔ دوسرا جلسہ ۸ مارچ کو صبح ۸ بجے سے شروع ہو گا۔...