دعوتِ نکاح مسنون
حافظ محمد سلمان ولد محمد حنیف شیخا (اللہ والا)
کی شادی خانہ آبادی ہمراہ
ڈاکٹر عائشہ بنتِ محمد ادریس بلوانی قادری
پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرتِ علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ نکاح پڑھائیں گے
بمقام:مورخہ ۶ دسمبر بروز اتوار بعد نمازِ ظہر جامع مسجد حبیب مقبول آباد سوسائٹی کراچی پاکستان