احتجاجی مظاہرہ

۲۲ اکتوبر،بروز جمعرات دارالعلوم امجدیہ میں علماء کا اجلاس ہوا۔جس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور اور دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی ۲۸ اکتوبر،بروز بدھ ناموسِ رسالت اور غازی ملت ممتاز قادری حفظہ اللہ کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔اس اجلاس میں عوامِ اہلسنت کیلئے یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

۲۸ اکتوبر بروز بدھ،دوپہر ۲:۳۰ بجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہر ہ ہوگا۔

تجویزوآراء