اسلام بچاؤ مارچ

یومِ عشق  رسولﷺ کے موقع پر شہید ناموسِ رسالت غازی ممتاز حسین قادری  کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے  دینِ حق اسلام کی عظمت، عقیدۂ ختم نبوت، قانون ناموسِ رسالت 295-C، نصابِ تعلیم کے تحفظ اور برما، شام، عراق، کشمیر اور فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کے لیے اسلام بچاؤ مارچ

زیرِ قیادت

چئیر مین تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ : ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی حفظہ اللہ تعالیٰ

بتاریخ: 4 جنوری  2017بروز بدھ دن 1 بجے

داتا دربار تا پنجاب اسمبلی

تجویزوآراء